بلوچستان میں ضلع تربت کے علاقے مند سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Balochistan: found the bodies of 5 peoples from mand, Levies sources
لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے مند میں مندیگ ندی سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پانچوں افراد کی لاشیں شناخت کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردی گئیں۔ مقتولین مقامی بتائےجاتےہیں تاہم حکام نے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔