سعود ی عرب میں انٹرنيٹ کے ذريعےٹيلی فون کالز پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔
سعودی عرب کے ٹیلی کام ريگوليٹر سی آئی ٹی سی کے ترجمان عبدل ابو حميد نے بتایاکہ واٹس ايپ، فيس بک اور اسکائپ جيسے پيلٹ فارمز پر کال کرنے کی سہولت گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے سے دستياب ہوگئی۔ اس پيش رفت سے کئی بڑے سعودی ٹيلی کام آپريٹرز متاثر ہو سکتے ہيں۔ رياض حکومت ٹيلی کام کے شعبے ميں اصلاحات پر کافی عرصے سے بحث ميں مصروف تھی۔