مر ی میں سی این جی گا ڑیو ں کا داخلہ روک دیا گیا ،مری میں ویک اینڈ پر برف باری کے پیش نظر ٹریفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے سیاحوں کے لئے خصوصی ہدایات جار ی کر دی گئی ہیں۔
Ban on CNG vehicles entry in Muree
اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد مری پہنچ گئے تھے تاکہ تمام ٹریفک انتظامات کی آن گراؤنڈ نگرانی کرتے ہوئے سیاحوں کو ہر ممکن ٹریفک سہولیات سے آراستہ کیا جا سکے ۔