counter easy hit

رمضان کے دوران صحن کعبہ میں نوافل ادا کرنے پر پابندی

یہ اقدامات رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنیوالوں کو بڑی مشکل سے بچانے کیلئےکئے گئے ہیں۔

Ban on offer sacrifice in apron-e-Kabba during Ramadan

Ban on offer sacrifice in apron-e-Kabba during Ramadan

مکہ مکرمہ: مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتا ہے تاہم رمضان المبارک میں دنیا بھر سے آئے عمر ہ زائرین کی وجہ سے رش میں بے پناہ اضافہ ہو جاتا ہے مگر اس بار اس رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنیوالوں کو بڑی مشکل سے بچانے کیلئے گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے صحن کعبہ میں رمضان المبارک کے دوران نوافل ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ اس کے علاوہ کسی کو بھی صحن کعبہ میں اپنے طور پر افطاری لے جانے کی اجاز ت نہیں ہو گی۔ رمضان المبارک میں مکہ مکرمہ کے مرکزی علاقے میں مسجد الحرام کے اطراف میں گاڑی پارک کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ، اس مقصد کیلئے مکہ مکرمہ میں پارکنگ کیلئے نو مقامات مختص کیے گئے ہیں تاکہ عمرہ زائرین کو ہر طرح کی مشکل سے بچایا جا سکے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website