لندن: نگلہ دیش نے ہارجیت تناسب میں باقی تینوں ایشیائی ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا، 2015 کے آغاز سے بنگال ٹائیگرز کا 34 میچز میں فتح شکست کا تناسب 1.46بھارت، سری لنکا اور پاکستان سے بہتر ہے۔
Bangladesh left behind other Asian teams in win and lose ratio
اس عرصے کے دوران بنگلہ دیشی ٹیم رینکنگ میں نویں سے چھٹی پوزیشن پر پہنچ چکی ہے۔ تجربہ کار اوپنر تمیم اقبال نے کہاکہ ہمیں سخت محنت کا پھل ملا، ہم ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اچھی کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔