ڈھاکا: بنگلہ دیش کی عدالت نے سالگرہ کی تاریخ سے متعلق کیس کی سماعت میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عجیب تنازع گزشتہ ایک دہائی سے جاری ہے جس کی بنیاد اس بات پر ہے کہ سابق بنگلہ دیشیوزیراعظم خالدہ ضیا اپنی سالگرہ 15 اگست کو عین اس دن مناتی ہیں جس دن بنگلہ دیش کے سابق رہنما شیخ مجیب الرحمن کو قتلکیا گیا تھا۔