لاہور: چوری چھپے ایک گھر میں داخل ہوا تو پرپل کپڑا سینگ میں پھنسا بیٹھا، اور اسی کے ساتھ جنگل میں بھاگ گیا۔
بارہ سنگھے کو مقامی لوگوں نے ہیمی کا نام دے دیا ہے۔ یہ بارہ سنگھا برٹش کولمبیا کے قصبے پرنس روپرٹ میں دکھائی دیتا ہے، ایک خاتون نے اسکی ویڈیو بنا کر فیس بک پر شیئر کی۔ لوگوں سے اسکے سینگ سے کپڑا اتارنے کی کوشش میں مدد کی اپیل کی لیکن اس کام میں ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی تاہم بارہ سنگھے کی متعدد تصاویر ضرور شیئر ہو گئی ہیں۔