برطانیہ کےیورپی یونین سےنکلنےکی بنیادڈال دی گئی،اراکین پارلیمنٹ نے114کےمقابلے میں498ووٹوں سے بریگزٹ بل منظورکرلیا۔
Based placed of execution of United kingdom from EU
بل پاس ہونے سے یورپی یونین سےعلیحدگی کے پہلےمرحلے کی منظوری مل گئی، بل پاس ہونے سے برطانیہ یورپی یونین سےعلیحدگی کے مذاکرات شروع کر سکے گا۔