سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیٹزرلینڈ کے شہر باصل میں مرکزی جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 9 جنوری 2016بروز ہفتہ منعقد ہو گا جس کے مہمان خصوصی جناب صاحبزادہ پیر جعفر علی شاہ آف فرینکفرٹ اور جناب ذوالقرنین ہونگے۔
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2016