counter easy hit

ایٹمی طاقتیں احتیاط برتیں؛ پاکستانی میزائل تجربے کا علم ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے میزائل تجربے کا علم ہے، ایٹمی طاقتیں احتیاط سے کام لیں جب کہ بین البراعظمی میزائل کے تجربے پر شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائیں گے۔

Be wary of nuclear power, the knowledge of the Pakistani missile test, United States

Be wary of nuclear power, the knowledge of the Pakistani missile test, United States

امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں ہفتہ واربریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان سمیت تمام ایٹمی ممالک کو جوہری یا میزائل تجربات میں احتیاط کرنا ہوگی۔ ایران سے متعلق سوال پرجان کربی نے کہا کہ ایٹمی معاہدے کے تحت تہران یورینیم خرید سکتا ہے لیکن اسے افزودہ کرنے کے بعد ایٹمی ہتھیاروں کیلیے استعمال نہیں کرے گا۔انھوں نے ایران کے مرحوم رہنما ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر ان کے ورثا سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔چین سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا کہ اوباما انتظامیہ ون چائنہ پالیسی پر یقین رکھتی ہے۔ چین سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website