جدہ (نوید فاروقی) وادی حجر (ینبع) عید کے موقع پر جیے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھی، جیالوں کا جذبہ قابل دید تھا، تقریب سے خطاب کرتے ہوے سینئر رہنماؤں….. چیرمین پی وائی او سردار نوید قمر، سنیر وائس چیرمین راجہ محبوب،چیف آرگنائزر خالد گجر ،سنئر نايب صدر طاھر شاہ نے کہا کے جیالے پارٹی کا سرمایہ، چوھدری یاسین، مطلوب انقلابی، بڈانوی جاوید بڑالوی کے ھوتے کوٹلی کو کو مائی کا لال فتع نیہں کر سکتا.پی پی پی قیادت نے کوٹلی کو ھمیشہ مقام دیا۔
پی پی پی سے بے وفائی کرنے ولے رسوا ھوں گے،پی وائی او کے لیے صاحبزادہ ذوالفقار کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجاے گا.سعودی عرب میں یوتھ کی تنظیموں کا جال بچھا دیا ھے،بلاول آیندہ وزیر اعظم ہوں گے،آزاد حکومت نے میگا پراجیکٹس دے کر نئی تاریخ رقم کی،آذاد کشمیر کے آیندہ الیکشن کے لیے جیالے آج سے مہم تیز کر دیں.سردار نوید قمرکا تقریب سے خطاب جیالے بھٹو کی پارٹی کو عام آدمی تک لے کر جاہیں،ھماری برادری پیپلز پارٹی ھے،جہانں برادری ازم کی بات ھو اس کو کنڈم کریں،ماضی کی حکومتوں نے اپنی سیاست کو برقرار رکھنے کے لیے کشمیری عوام کو تقسیم در تقسیم کیا۔
نواز حکومت آخری ھچکولیاں لے رھی ہے،پی وائی او قایدین کی محنت سے سعودی عرب میں ناقابل تسخیر قوت بن چکی ھے، خالد گجر کوٹلی بھٹو کے چاھنے والوں کا گڑھ ھے پارٹی کو کوئی شکست نہیں دے سکا سعودی عرب میں یوتھ کو منظم کرنے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے،چوھدری مشتاق نے پی پی پی کا الم کبھی جکنے نہیں دیا،وادی حجر کی ذمہ داری ملنے پر چیرمین کے پی وائی او سمیت مرکزی قیادت کا شکر گزار ہیں۔
جیالہ ھوں قیادت کا وادی حجر کا دورے سے حوصلہ کبھی پارٹی کا رھنما یہاں نہیں آیا آج عزم کرتا ھوں بھٹو کے مشن کو مکمل کروں گا سردار نوید کی پارٹی کیلے جدوجہد مثالی ھے،صدر نامزدگی پر قیادت کا شکر گزار ھوں…نو منتخب صدر چوھدری مشتاق …پروگرام کے آخر میں چیرمین پی وائی او سردار نوید قمر نے وادیحجر کے لیے صدر اور سکریٹری جنرل کے ناموں کا اعلان بھی کیا جس کے مطابق چوھدری مشتاق صدر اور چوھدری ارفاق کو سکریٹری جنرل نامزد کیا گیا۔
متفقہ قرارداد کے زریعے نواز مودی ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے کشمیر ایشو کو پسے پشت ڈالنے پر سخت الفاظ میں مزاحمت کی گی۔