نیپال میں ہا تھیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ۔اس مقابلے میں زیورات سے لدھے اور دیوہیکل جسم پر رنگ برنگی چاک سے نقش و نگار بنائے ہاتھیوں نے شرکت کی اور کسی نازک نخریلی ماڈل کی طرح جج کے سامنے کیٹ واک کر کے اپنے حسن کے جلوے دکھائے۔
Beauty contest of elephants in Nepal
نیپال میں جاری اس13ویں سالانہ 5 روزہ فیسٹیول کے دوران ہا تھیوں نے پولواور فٹ بال کے مقابلوں میں حصہ لے کر لو گوں کو محظوظ کیا۔ہاتھیوں کی خوبصورتی اور دیگر صلا حیتوں کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کے علاوہ دنیا بھر سے آئے سیا حوں کی بھی کثیر تعداد اس فیسٹیول میں مو جود تھی۔