فلم رئیس کا ڈائیلاگ ممبئی کے ایک موچی کو بھا گیا۔شیام بہادر نے نہ صرف اس ڈائیلاگ کا بینر بنا کر اپنی دکان پر لگا رکھا ہے بلکہ سیاہ پشاوری سینڈل کا تحفہ بھی رئیس کی خدمت میں پیش کیا ہے۔
Became a Raees of Mumbai’s cobbler
رئیس صرف نام کا ہی نہیں دل کا بھی رئیس ہےجو اپنے مداحوں کی دل سے قدر کرتا ہے۔شاہ رخ خان نے اپنے فین کا تحفہ دل سے قبول کیا اور کہا کہ وہ ہر ایک کو بتائیں گے کہ انہوں نے فلم کا یہ ڈائیلاگ شام ہی کی دکان سے چرایا ہے۔یہ ہی نہیں ایک انٹرویو میں اپنی ہیروئن ماہرہ خان کی بھی دل کھول کرتعریفیں کیں اور کہا کہ ماہرہ باصلاحیت اداکارہ ہیں ،رئیس میں کام کرنے سے پہلے ہی وہ ایک اسٹار تھیں،انہوں نے فلم میں لا جواب کام کیا ہے۔