1۔ سبز چائے کندھے سے کہنی تک شریان کو 30 منٹ کے اندر اندر 4 فیصد تک چوڑا کرتی ہے
جس سے خون میں تھلکے یا لوتھڑے بننے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
2- سبز چائے بُرے کولیسٹرول اور فشار خون کو کم کرتی ہے اور جگر میں بننے والے خطرناک
انزائمنر کو محدود کرتی ہے۔
3- سبز چائے کینسر سے بھی بچاتی ہے تحقیق کے مطابق دن میں چار کب چائے تمباکو نوشی
کرنے والے افراد کو خلیوں کو پہنچنے والے نقصان سے بچاتی ہے جو بعد ازاں کینسر میں بدل سکتاہے۔
4- دن میں 3 سے 4 کپ سبز چائے توشی دودھ یا دودھ کے بغیر ممکنا دل کے امراض سے تحفظ دیتی ہے۔