روغن زیتون امراض قلب اور موٹاپے سے بچاتا ہے۔
روغن زیتون سے خارش کے جراثیم ہلاک ہوتے ہیں۔
روغن زیتون مالش کے ذریعے جسم میں جذب ہوجاتا ہے۔
روغن زیتون شریانوں کی تنگی ، انجماد خون میں فائدہ مند ہے۔
روغن زیتون کولیسٹرول کو جسم میں جذب ہونے سے روکتا ہے۔
روغن زیتون کئی قسم کے مرہم اور جلد کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
روغنِ زیتون کھاﺅ اور اس کو لگاﺅ، اس لیے کہ یہ ایک مبارک درخت سے حاصل کیا جاتا ہے
بریسٹ کینسر کے مرض سے شفاءحاصل ہوتی ہے
جوڑوں کے درد میںبہت مفید ہے۔
چہرے کا رکھا پن، دانے اور جھائیاں ختم کرتا ہے۔