counter easy hit

قربانی کا گوشت اور کالی مرچ کے حیرت انگیز فوائد، جان کر ماہرین بھی حیرت زدہ

benifits-of-black-pepper

benifits-of-black-pepper

اسلام آباد (یس اردو نیوز) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی مرچوں کا استعمال نا صرف چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں روکاوٹ بنتا ہے بلکہ بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ہے۔محقیقن کا کہنا ہے کہ کر کومن نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت کے لئے بھی مدد گار ہے۔جبکہ کالی مرچ میں شامل اجزا ء وزن گھٹانے، نزلہ زکام، ڈپریشن، دل سمیت دیگر کئی امراض سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website