جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورواپنا انٹرنیشنل ومرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق Centrovital ہوٹل میں (Bürgerrechtsbewegung Solidarität (BüSo کے اراکین کے عام اجلاس کی تصاویر،جس میں چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی، پاکستان عوامی تحریک یورپ کے چیف کوآرڈینیٹر اور عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹر نیشنل محمد شکیل چغتائی واحد ایشین کمیونٹی رہنما تھے،جوپارٹی کی دعو ت پر مہمان اعزازی کے طور پرشریک ہوئے، جنہوں نے ایشین کمیونٹی کی جانب سے سانحہ پیرس پر اظہار افسوس کیا،BüSoکی وفاقی صدرمسز ہیلگا لاروش کے سامنے کشمیر وفلسطین کے مسائل اٹھائے اور ان سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔