گجرات (یس ارد ونیوز)چودھری محمّد رزاق ڈھل بنگش نے ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ چودھری شہباز ہنجرا کے عزاز میں گریٹ ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں ملک افضال ایلیٹ فورس ، میاں جہانزیب رسول اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی ۔
قبل ازیں چوہدری شہباز ہنجرا نے چوہدری محمد رزاق ڈھل کے گھر ڈھل ہائوس کا دورہ کیا اور ان سے تفصیلی ملاقات کی ۔
چوہدری محمد رزاق ڈھل ، ایس ایچ او ڈنگہ چوہدری شہباز ہنجرا
ایس ایچ او ڈنگہ، چوہدری شہباز میزبان اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ