سڈنی: بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی خواہاں ہے، یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی نے کیا۔
Big Bash League franchise contract with the team in Sydney sixers
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق انٹرنیشنل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم طویل فارمیٹ میں بھی ان کا کیریئر غروب ہونے کے قریب ہے تاہم فلک بوس چھکے لگانے کیلیے مشہور سینئر بیٹسمین کی اب بھی ڈیمانڈ ہے۔ اگر ان کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ طے پا گیا تو وہ 3 میچز کھیلیں گے۔