counter easy hit

ڈگمگاتی معیشت میں بڑی کامیابی :پاکستانی روپے نے ڈالر کو پچھاڑ کر رکھ دیا

Big breakthrough in the shaky economy: Pakistani rupees topple the dollar

کراچی (ویب ڈیسک) کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 157 روپے 26 پیسے پر بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی واقع ہو ئی ہے اور ڈالر 157 روپے 60 پیسے پر میں فروخت ہو رہاہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں بھی معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 30 ہزار 520 کی سطح پر تھا تاہم تقریبا دن میں زیادہ دیر مندی کا رجحان ہی رہا لیکن اختتام سے کچھ دیر پہلے اس میں بہتر آنا شروع ہوئی اور 64 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30 ہزار 584 پر بند ہو گیاہے۔ پر بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی واقع ہو ئی ہے اور ڈالر 157 روپے 60 پیسے پر میں فروخت ہو رہاہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں بھی معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 30 ہزار 520 کی سطح پر تھا تاہم تقریبا دن میں زیادہ دیر مندی کا رجحان ہی رہا لیکن اختتام سے کچھ دیر پہلے اس میں بہتر آنا شروع ہوئی اور 64 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30 ہزار 584 پر بند ہو گیاہے۔ سطح پر تھا تاہم تقریبا دن میں زیادہ دیر مندی کا رجحان ہی رہا لیکن اختتام سے کچھ دیر پہلے اس میں بہتر آنا شروع ہوئی اور 64 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30 ہزار 584 پر بند ہو گیاہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website