واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی نائب صدر مائیک پینس نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے امریکا کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پینس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے آج صبح’’عظیم گفتگو“ کی ہے، امریکا اسرائیل کے درپیش ناگزیر خطرات سے دفاع کے حق کی مکمل حمایت کرتا ہے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر قیادت امریکا ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہیگا“۔لیکن انھوں نے ان خطرات کی کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔اسرائیل نے سپاہِ پاسدارا ن انقلاب ایران کے ایک اسلحہ ڈپو پر فضائی حملہ کیا تھا۔گذشتہ جمعرات کو نیتن یاہو نے اس بات کا اشارہ دیا تھا کہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران میں عراق میں پے درپے دھماکوں میں اسرائیل کا ہاتھ کارفرما ہے۔ ان حملوں میں نیم فوجی دستوں الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ امریکا اسرائیل کے درپیش ناگزیر خطرات سے دفاع کے حق کی مکمل حمایت کرتا ہے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر قیادت امریکا ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہیگا“۔لیکن انھوں نے ان خطرات کی کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔اسرائیل نے سپاہِ پاسدارا ن انقلاب ایران کے ایک اسلحہ ڈپو پر فضائی حملہ کیا تھا۔گذشتہ جمعرات کو نیتن یاہو نے اس بات کا اشارہ دیا تھا کہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران میں عراق میں پے درپے دھماکوں میں اسرائیل کا ہاتھ کارفرما ہے۔ ان حملوں میں نیم فوجی دستوں الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ امریکا اسرائیل کے درپیش ناگزیر خطرات سے دفاع کے حق کی مکمل حمایت کرتا ہے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر قیادت امریکا ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہیگا“۔لیکن انھوں نے ان خطرات کی کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔اسرائیل نے سپاہِ پاسدارا ن انقلاب ایران کے ایک اسلحہ ڈپو پر فضائی حملہ کیا تھا۔گذشتہ جمعرات کو نیتن یاہو نے اس بات کا اشارہ دیا تھا کہ حالیہ چند ہفتوں کے دوران میں عراق میں پے درپے دھماکوں میں اسرائیل کا ہاتھ کارفرما ہے۔ ان حملوں میں نیم فوجی دستوں الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔