counter easy hit

(ق) لیگ صفایا کر گئی! پاکستان تحریک انصاف کو سہارا دینے والے چوہدریوں کی جماعت میں بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت کی خبر آ گئی

 کراچی ( ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) لائرز ونگ کراچی ڈویژن کی میٹنگ ایڈووکیٹ خرم شاہد میئو کی زیر صدارت ھوئی جس میں لائرز ونگ سندھ کے صدر ایڈووکیٹ محمد زبیر ہاشمی نے خصوصی شرکت کی ایڈووکیٹ محمد زبیر ہاشمی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق ہی ملک کی واحد سیاسی جماعت

ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائے گی ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

ھے جو عوام کی فلاح وبہبود کے لیئے ہر سطح پر جدوجہد کرتی ھے اسی وجہ سے سیاسی سوچ رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ ق میں کثرت سے شامل ھو رھے ہیں انہوں نے نئے شامل ھونے والے وکلاء کو مسلم لیگ ق میں خوش آمدید کہا اس موقع پر ایڈووکیٹ خرم شاہد میئو نے کہا کہ مسلم لیگ ق میں روزانہ کی بنیاد پر شمولیت اس بات کی عکاس ھے کہ قائد اعظم کی جماعت ہی پاکستان کے مسائل کو حل کرسکتی ھے انہوں نے کہا کہ کراچی و ملک کے مسائل کے حل کے لیئے ہم قانونی جنگ کرنے کو تیار ہیں شمولیت کرنے والے وکلاء ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور مل کر عوام کی خوشحالی کے لیئے کام کریں گے ۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

اجلاس میں ایڈووکیٹ ممتاز قریشی ، ایڈووکیٹ آصف الرحمن ، ایڈووکیٹ افشین عقیل ، ایڈووکیٹ صابر احمد خان ، ایڈووکیٹ محمد امجد چوہان ، ایڈووکیٹ اعجاز حسین پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کیا اور مسلم لیگ ق کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ ن نے رہنماؤں کو رد عمل دینے سے روک دیا ، یہ وقت الزامات میں پڑنے کا نہیں، بلکہ ایک ہو کے تحریک انصاف کا مقابلہ کرنے کا ہے، عظمیٰ بخاری تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ایک سینئرر رہنما نے بتایا کہ ’سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان کو پسند نہیں کیا اور پی پی پی کی اعلیٰ قیادت تک اپنی ناراضی کا پیغام پہنچا دیا ہے‘۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ عمران خان کی طرح مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی ’سیلیکٹڈ‘ (اسٹیبلشمنٹ کے منتخب) وزیراعظم تھے۔

big, news, this, hour, Pakistan, Muslim, league, Quaid e azam, joined, by, famous, politicians

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website