کراچی : زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے کے ہیرو بلال آصف کو امپائرز پالیا گروگے اور جرمی مٹیبیری نے زیرو بنا دیا۔
پانچ وکٹیں اڑانے والے تیس سالہ آف اسپنر کے باؤلنگ ایکشن کو دونوں میچ آفیشلز نے رپورٹ کیا۔
بلال آصف کو چودہ دن کے اندر بائیو مکینک ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا تھا۔ بلال آصف کا ٹیسٹ آج چنائی کے بائیو مکینیک لیب میں ہو گا۔