I must appreaciate MQM for speaking up for democratic constitutional right regardless of political differences. On the floor of the house yesterday they demanded the production order of President Zardari. Innocent until proven guilt is a right not a privilege.
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 ارکان قومی اسمبلی گرفتار ہیں جنہیں ایوان نہیں لایا گیا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ نواب شاہ کے عوام کو بجٹ میں نمائندگی کے حق سے محروم کردیا گیا اور سابق صدر زرداری کو گرفتار کیا گیا تاکہ حکومت بجٹ میں دھاندلی کرسکے۔
✔@BBhuttoZardari
I must appreaciate MQM for speaking up for democratic constitutional right regardless of political differences. On the floor of the house yesterday they demanded the production order of President Zardari. Innocent until proven guilt is a right not a privilege.
واضح رہے کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کے لیے اسپیکر اسد قیصر کو لکھی گئی درخواست پر حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی دستخط کیے ہیں۔
ان میں ایم کیو ایم کے امین الحق، بی این پی مینگل کے سردار اختر مینگل، بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے خالد مگسی، جمہوری وطن پارٹی کی طرف سے شاہ زین بگٹی اور بلوچستان سے آزاد رکن اسلم بھوتانی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست پر دستخط کیے۔