امریکہ : پیپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکٹری انفارمشن مجیب الحسن نایب صدر لطیف ڈالمیااں کی جانب سے چیرمین پیپلزپارٹی کو پاکستان آمد پر دل کی گہرایوں سے خوش آدید ہم مطالبہ کرتے ہیں ماہ مقدس ما بجلی کی لوڈشیڈنگ،اور پانی کےمسلہ کو فری طور پر حل کیا جاۓ مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں۔