اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی جنوبی پنجاب کے رہنماؤں سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کرنے والوں میں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود اور جنرل سیکریٹری نتاشہ دولتانہ، رکن قومی اسمبلی مصطفی محمود اور عبدالقادر شاہین بھی شامل تھے۔ ملاقات میں جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی عوامی بے چینی کی صورت حال بھی ملاقات کا موضوع گفتگو رہی۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ی ااہل حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے،
لاہور: دوسالوں میں عمران خان نے سوائے الزام تراشیوں کے اور کچھ نہیں کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاہور: عوام کو عمران خان کے علاوہ ہر آپشن قبول ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاہور: عمران خان عوام کے لئے ناقابل برداشت ہوچکے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری