counter easy hit

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں اپیل کے حق کا بل پیش

Bill suo moto notice of the appeal to the Supreme Court

Bill suo moto notice of the appeal to the Supreme Court

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے براہ راست اختیار سماعت اور ازخود نوٹس کے مقدمات  کے فیصلوں سے متاثرہ افرادکو اپیل  کا حق دینے کیلیے ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔

24 ویں آئینی ترمیم کے تحت آئین کی شق 184میں ذیلی شق چارکا اضافہ کردیا جائیگا۔ مجوزہ ترمیم کے تحت آرٹیکل 184ذیلیشق تین کے تحت عدالت عظمیٰ کے براہ راست اختیار سماعت اور از خود نوٹس کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سن سکے گا اور اپیل کو سننے والے بینچ میں وہ جج شامل نہیں ہوںگے جنھوں نے اصل کیس میں فیصلہ کیا ہو۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website