Billionaire took a fleet of thousands of young Arabs changed life
ایک ارب پتی نے تعلیم کے ذریعے پندرہ ہزار عرب نوجوانوں کی زندگی تبدیل کرنے کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔
یہ ارب پتی شخص ال غُریر فاونڈیشن کے سربراہ عبدالعزیز الغریر ہیں، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے تعلیمی سسٹم میں مفت تعلیم کے لیے طلبا کے انتخاب کی دو شرائط ہیں، ایک یہ کہ اس طالب علم کا تعلیمی ریکارڈ اچھا ہو اور دوسری شرط یہ کہ وہ معاشی طور پر سیٹ کا مستحق ہو۔ان کا کہنا ہے کہ ان شرائط کے بعد طالب علم کا آن لائن انٹرویو کیا جاتا ہے تاکہ اس کی شخصیت، ہنر اور تعلیمی قابلیت کا اندازہ لگایا جاسکے۔انٹرویو کے دوران مصر اور شام کے طالب علم بھی موجود تھے، جن کا کہنا تھا کہ وہ یہ تعلیم خود افورڈ نہیں کرسکتے تھے۔