نارووال: کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال نارووال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی، کمزور ہونے کی وجہ سے چار زندگی کی بازی ہار گئے، پیدا ہونے والے بچوں میں چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا۔ بچوں کا وزن انتہائی کم تھا جس کی وجہ سے 4 بچے یکے بعد دیگرے جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچویں بچی کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔