بیٹے کی تصاویر محمد عرفان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کیں، جس میں انہوں نے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا ہے۔
Birth of son by Mohammad Irfan, photos released on social media
لاہور: پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، محمد عرفان نے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔ فاسٹ باولر کے مطابق ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔