حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ 100 سالہ جشن ولادت باسعادت کل مورخہ 20 جون 2019 بروز جمعرات یس اردو نیوز نیٹ ورک کے مرکزی آفس پیرس میں شایان شان اوربھرپور مزہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے
پریس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حضرت قبلہ شیخ القرآن مولانا پیر غلام علی اوکاڑوی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ 100 سالہ جشن ولادت باسعادت کل مورخہ 20 جون 2019 بروز جمعرات یس اردو نیوز نیٹ ورک کے مرکزی آفس پیرس میں شایان شان اوربھرپور مزہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد فاروقی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے
اس موقع پر درودو سلام کی محفل اور محفل میلاد بھی منعقد کیا جائیگا اور یس اردو ٹیم کے علاوہ پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات شرکت کریں گی۔ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اجتماعی دعا کرائیں گے ۔