کاروباری ہفتے کے دوران کے ایس ای100انڈیکس32707پوائنٹس پرآگیا،مارکیٹ سرمایہ گھٹ کر 6922ارب روپے رہ گیا 1722کمپنیوں کے حصص کا لین دین ، 913 کمپنیوں کی قیمتیں گھٹ گئیں،کے ایس ای 30اورآل شیئرانڈیکس میں بھی مندی رہی
کراچی (بزنس رپورٹر)کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ گز شتہ ہفتے کا روبا ر ی اتا ر چڑھاؤ کے بعد مندی کی زد میں ر ہی، کے ایس ای 100انڈ یکس 32900پوا ئنٹس سے گھٹ کر32700پوا ئنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ ما ر کیٹ میں سر ما یہ کاروں کے 69ارب سے زائد رو پے بھی ڈو ب گئے ،گز شتہ ہفتے اسٹا ک ما ر کیٹ کا رو با ر کے پہلے دن ہی شد ید مندی کا شکا ر ہو گئی اور مندی کا اثردو سرے دن بھی غا لب ر ہا جس کے با عث صر ف دود نو ں میں انڈ یکس 1250.91پوا ئنٹس کم ہو گیا اور سر ما یہ کاروں کے 222ارب سے زا ئد رو پے ڈو ب گئے ،اس طر ح ما ر کیٹ میں مسلسل10سیشن تک مندی کے با دل چھا ئے رہنے کے بعد بدھ کو مندی کے بادل چھٹ گئے اور مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،سر ما یہ کا روں اور ما لیا تی ادا روں کی منا فع بخش شعبوں میں سر ما یہ کا ری اور مستقبل کے سو دے کا حجم بڑ ھنے سے مقا می اور غیر ملکی سر مایہ کا روں کا اعتما د دو با رہ بحال ہوااور بدھ سے جمعہ تک ما ر کیٹ میں تیزی کا ر حجان غا لب ر ہا، اس مدت میں انڈ یکس نے 998.55 پوا ئنٹس ر یکو ر کیے لیکن مندی کے دن طویل ہونے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بھی انڈ یکس منفی زون میں بند ہو ا ۔ اسٹاک ما ر کیٹ کی ہفتہ وار ر پورٹ کے مطا بق پیر تا جمعہ کے دو ران 100انڈ یکس میں 252.36پوا ئنٹس کی کمی وا قع ہو ئی اور100انڈ یکس 32960.27پوا ئنٹس سے گھٹ کر 32707.91پوا ئنٹس پر بند ہوا، اسی طرح 205.52پوا ئنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈ یکس 19200.06پوا ئنٹس اور کے ایس ای آل شیئر ز انڈ یکس 23098.44پوا ئنٹس سے کم ہو کر 22866.45پوا ئنٹس پر بند ہوا ۔مندی کے سبب ما ر کیٹ کے سر ما ئے میں 69ارب9کروڑ 32لاکھ21ہزار143رو پے کی کمی ر یکا رڈ کی گئی جس کے نتیجے میں ما ر کیٹ کا مجمو عی سر ما یہ 69 کھرب 91ارب43کروڑ49لاکھ29ہزار27رو پے سے کم ہو کر 69 کھرب 22 ارب 34 کروڑ 17 لاکھ 7 ہزار 884رو پے رہ گیا ،ما ر کیٹ میں ز یا دہ سے ز یادہ کا رو باری لین دین 19کروڑ15لاکھ33ہزارحصص ر ہا اور ٹر یڈ نگ و یلیو 9ارب رو پے ر یکا رڈ کی گئی جبکہ کم سے کم 11کروڑ98لاکھ95ہزارحصص کے سو دے ہو ئے اور ٹر یڈ نگ و یلیو 7ارب رو پے تک محدود د یکھی گئی ، گز شتہ ہفتے مجمو عی طو رپر 1722کمپنیوں کا کا رو بار ہوا جس میں سے 730کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضا فہ، 913میں کمی اور 79کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام ر ہا ۔کا رو بار کے لحا ظ سے کے الیکٹرک لمیٹڈ،ٹی آ ر جی پاک لمیٹڈ ،سلک بینک لمیٹڈ ،پاک الیکٹرون،جہا نگیر صدیق کمپنی ،پیس پاک لمیٹڈ ،بینک آف پنجاب ،با ئیکو پٹرو لیم،سوئی ناردرن گیس ،سو ئی سدرن گیس اور امر یلی اسٹیل سر فہر ست ر ہے ۔