سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے معاملے پر وزارت داخلہ نے سات رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی۔
Blasphemous material: Interior Ministry formed a 7-member team
وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سات رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہی مظہر الحق کاکا خیل کریں گے. ٹیم زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ کرکے رپورٹ عدالت کو پیش کرے گی۔ تحقیقاتی ٹیم میں پولیس، آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت پی ٹی اے کے نمائندے بھی موجود ہوں گے۔