مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں دھماکے کے نتیجے میں4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔دھماکے سے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔
Blast in mastung, injures 4 security officials
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔