افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے باہر دھماکے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

Blast outside a mosque in Kabul, 6 people killed
افغان میڈیا کےمطابق دھماکا کابل کےمغربی علاقے دشت برچی میں واقع الزہرا مسجد کے باہر نماز مغرب کے بعد ہوا۔ دھماکےمیں 6 افراد جاں بحق اور10 سے زائد زخمی ہوئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کےمطابق دھماکا خودکش تھا۔








