پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مصباح اور یونس کیلئے بورڈ نے مستقبل کا پلان بنا لیا ہے۔
Board took the plan for Misbah and Younis, Shahryar Khan
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں سے مشورے کے بعد انہیں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی بہت بڑے کھلاڑی ہیں، کرکٹ میں شاہدآفریدی کی خدمات کو بھی سراہا جائےگا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ دوبار بنگلادیش میں کرکٹ کھیل چکے ،تیسری بار بنگلا دیش نہیں جانا چاہتے، بنگلادیش سے سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔