Badmashiyan ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ فلم بدمعاشیاں کا نیا گانا ”دل گارڈن گارڈن گاوے” ریلیز کر دیا گیا۔گانا شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم ستائیس فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جائےگی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 111