ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی رومانوی فلم ”عشق کے پرندے ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نئے چہرے رشی ورما اور پریانکا مہتہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
سبھاش گھئی کے شاگرد شاکر خان فلم کے ہدایتکار ہیں۔ فلم چوبیس اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔