بالی ووڈکے دبنگ خان کی مشکل آسان ہوگئی ،جود ھ پور کی عدالت نے سلمان خان کوغیر قانونی ہتھیار کے استعمال کے کیس سے بری کردیا ۔
Bollywood Salman Khan’s toughest easier
جودھ پور کی سیشن کورٹ میں سلمان خان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو ثبوتوں کی کمی پر عدالت نے کیس سے بری کیاگیا۔سلمان خان کے وکیل کے مطابق ایسا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا جس سے ثابت ہو کہ سلمان خان نے ہرن کا شکار ان غیر قانونی ہتھیار سے کیا ہو۔دبنگ خان کے خلاف 1998 میں غیر قانونی ہتھیار سے کالے ہرنوں کے شکار کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔