counter easy hit

باس مجھے چھٹی چاہیے

چھٹی چاہیے

“توتمہیں چھٹی چاہیے ”
باس نے نوجوان ایمپلائی کوگھورتے ہوئے کہاــ
“تمہاری چھٹی پرفیصلہ کرنے سے پہلے تم مجھے یہ بتا دوـ کہ تم چاہ کیارہے ہو ـ سال میں کام لئے 365 دن ہوتے ہیں جس میں 52 ہفتے ہوتے ہیں اورہر ہفتے میں تمہیں 2چھٹیاں ملتی ہیں یوں کام کے لیے 261 دن بچتے ہیں چونکہ روزانہ تم 8گھنٹے کام کرتے ہواور16 گھنٹے نہیں کرتے اس طرح مزید170 دن ضائع ہوجاتے ہیں اورصرف 91 دن باقی بچتے ہیں ــ روز کاایک گھنٹہ لنچ اور30 منٹ کافی بریک کاحساب لگایاجائے توبالترتیب46 اور23 دن سالانہ مزیدصرف ہوجاتےہیں اوراس طرح کل 22 دن بچتے ہیں ـ ان 22 دنوں میں 2دن تم بیماری کے باعث غیرحاضرہوتے ہو 5ہماری آفس تعطیلات ہیں جبکہ ہم ہرایمپلائی کو14 دن سالانہ چھٹیاں دیتے ہیں ـ کل ملاکریہ21دن بن جاتے ہیں اورکام کے لیے ایک دن ہی بچتا ہے ـــ اب اس ایک دن کی بھی تمہیں چھٹی چاہیے ـــــ؟”
😂😂😂😂😂😂