counter easy hit

بریکنگ نیوز:امریکہ کا ہاتھ یا اندرونی حملہ ۔۔۔۔ ایران کےاہم ترین رہنما قاتلانہ حملے میں شہید کر دیے گئے

Breaking News: America's Hand or Internal Attack ... Iran's most senior leader was killed in the assassination attack

تہران (ویب ڈیسک )ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک سینئر عہدیدار مغربی صوبہ کردستان کے بیرانشھر میں نامعلوم مسلح افراد کے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیرانشھر کے گورنر علی ترابی نے بتایا کہ پاسداران انقلاب کے ایک سینئر عہدیدار خالد شوانی کونامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ بیرانشھر کے وسط میں شاہراہ استقلال پراس وقت پیش آیا جب پاسداران انقلاب کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔خیال رہے کہ ایران نے صوبہ کردستان میں کئی جنگجو گروپ علیحدگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ کردستان میں حملے کرنے والے کرد عسکریت پسندوں نے عراق کے صوبہ کردستان میں اپنے ٹھکانے بنارکھے ہیں۔گذشتہ ماہ جولائی میں بیرانشھر میں کرد عسکریت پسندوں اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ ایران نے اس واقعے کے بعد عراق کے صوبہ کردستان میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملے کیے تھے۔ یہ واقعہ بیرانشھر کے وسط میں شاہراہ استقلال پراس وقت پیش آیا جب پاسداران انقلاب کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔خیال رہے کہ ایران نے صوبہ کردستان میں کئی جنگجو گروپ علیحدگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ کردستان میں حملے کرنے والے کرد عسکریت پسندوں نے عراق کے صوبہ کردستان میں اپنے ٹھکانے بنارکھے ہیں۔گذشتہ ماہ جولائی میں بیرانشھر میں کرد عسکریت پسندوں اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ ایران نے اس واقعے کے بعد عراق کے صوبہ کردستان میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملے کیے تھے۔ تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ ایران نے اس واقعے کے بعد عراق کے صوبہ کردستان میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملے کیے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website