counter easy hit

بریکنگ نیوز: ایک بار پھر الیکشن ۔۔۔۔ پاکستان کے اہم شہر میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ، کون کون مقابلےپر ہے ؟

Breaking News: Election Again ... By-elections in major cities of Pakistan are underway, who is competing?

لاڑکانہ (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس11میں ضمنی انتخاب17اکتوبر کوہوگا،کاغذات نامزدگی13سے15ستمبرتک جمع کروائے جاسکتے ہیں،امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی 19 ستمبر کو ہو گی، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی28ستمبر تک واپس لیے جاسکتے ہیں، امیدواروں کی حتمی فہرست28ستمبر کوآویزاں کی جائے گی ،واضح رہے کہ پی ایس11لاڑکانہ 2 کی نشست جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی کے ڈی نوٹیفائی ہونے پرخالی ہوئی تھی۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سینیٹر پرویزرشید نے کہا کہ نوازشریف کسی صورت ڈیل نہیں کریں گے اور انصاف کا دوہرا معیار ہونے کے باوجود عدالت سے رہا ہوں گے۔حزب اختلاف کی تمام جماعتیں مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں گی۔عمران خان نئے انتخابات کے لیے راہ ہموار کریں یا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آنے والے بھونچال کا سامنا کریں۔ پیر کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویزرشید نے کہا کہ نوازشریف کسی صورت ڈیل نہیں کریں گے اور انصاف کا دوہرا معیار ہونے کے باوجود عدالت سے رہا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے نوازشریف اغوا برائے تاوان والوں کے پاس ہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ ڈیل کی بحث کرنے والے خود نہیں جانتے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں اور بات طے ہے کہ ن لیگ کبھی بھی ڈیل کی صورت میں اپنی قیادت کی رہائی نہیں چاہتی۔نوازشریف کو لندن میں پیغام ملے تھے کہ وہ واپس نہ آ ئیں اور سیاست سے کنارہ کشی کر لیں لیکن ن لیگی قائد نے ایسا نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ سینٹ انتخاب میں 14 لوگوں کا اپنا ضمیر بیچنا افسوسناک ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں۔ حزب اختلاف کی تمام جماعتیں اپنا اپنا حصہ ڈالیں گی۔ عمران خان نئے انتخابات کے لیے راہ ہموار کریں یا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آنے والے بھونچال کا سامنا کرے۔ سینیٹر پرویزرشید نے کہا کہ نوازشریف کسی صورت ڈیل نہیں کریں گے اور انصاف کا دوہرا معیار ہونے کے باوجود عدالت سے رہا ہوں گے۔حزب اختلاف کی تمام جماعتیں مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں گی۔ عمران خان نئے انتخابات کے لیے راہ ہموار کریں یا مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آنے والے بھونچال کا سامنا کریں.

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website