لاہور (ویب ڈیسک) نیب کا مسلم لیگ (ن) کے گرد گھیرا تنگ ، مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب کے کیخلاف نیب کا شکنجہ سخت غیر قانونی طور پر بھرتیوں کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جائے گی، سابق وزیر مملکت پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے،
مسلم لیگ کی رہنما پر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے کا الزام ہے جبکہ نیب نے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے۔ حمزہ شہباز شریف کو غیر ملکی ائیر لائن سے ملک سے باہر جانے روک دیا گیا جس پر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کو آف لوڈ کیا گیا ہے۔