counter easy hit

بریکنگ نیوز: حکومت نے اچانک انتہائی اہم عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Breaking News: The government suddenly announced to end the most important post

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے قومی سلامتی کے مشیر( نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر) کا عہدہ ختم کر دیا اور اب بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کی سطح کے معاملات کے لیے دیگرسفارتی ذرائع(چینلز) کو استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی کے ساتھ 27 رکنی افسران کی ٹیم کام کر رہی تھی جس کو اب دیگر محکموں میں منتقل کیا جائے گا۔ اطلاعات ہیں کہ حکومت ناصر جنجوعہ کے عہدے پر کوئی نئی تعیناتی کرنا نہیں چاہتی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے ناصر جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا تھا جو گزشتہ برس ن لیگ کی مدت حکومت ختم ہونے پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے ۔ حکومت نے قومی سلامتی کے مشیرکا عہدہ ختم کردیا ہے اور اب بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کی سطح کے معاملات کے لیے دیگر سفارتی ذرائع کا استعمال کیا جائے گا۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق مشیر قومی سلامتی کے ساتھ 27 رکنی افسران کی ٹیم کام کر رہی تھی جس کو اب دیگر محکموں میں منتقل کیا جائے گا۔ حکومت ناصر جنجوعہ کے عہدے پر کوئی نئی تعیناتی نہیں کر رہی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا تھا جو گزشتہ برس ن لیگ کی مدت حکومت ختم ہونے پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔ ان کے بعد مشیر قومی سلامتی کا عہدہ خالی تھا۔ اس سے قبل قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق مشیر قومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے استعفیٰ دیدیا ہے، ناصر جنجوعہ نے اپنے استفعے میں ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام کرنے سے معذوری ظاہر کی ہے جب کہ نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف بھی عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف بھی عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website