کوئٹہ ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل گورنر بلوچستان سمیت چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل کرنے پر غور ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت کئی پولیس افسران اور
بیورو کریسی کو تبدیل کر دیا اور اب گورنر بلوچستان سمیت چاروں گورنر کو تبدیل کرنے پر بھی غور شروع کردیاگیا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت کئی پولیس افسران اور بیورو کریسی کو تبدیل کر دیا اور اب گورنر بلوچستان سمیت چاروں گورنر کو تبدیل کرنے پر بھی غور شروع کردیاگیاہے۔دوسری جانب ایک خبرکے مطابق تفضیلات کے مطابق عمران خان نے فرمایش کی تھی کہ تمام صوبوں کے گورنرز کو تبدیل کیا جاۓ. جس کے جواب میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل گورنر بلوچستان سمیت چاروں صوبوں کے گورنرز تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا ہےذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت کئی پولیس افسران اور بیورو کریسی کو تبدیل کر دیا اور اب گورنر بلوچستان سمیت چاروں گورنر کو تبدیل کرنے پر بھی غور شروع کردیاگیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل لاڈلے نے پولنگ ٹائم بڑھانے کی درخواست دی تھی جسے الیکشن نے نامنظور کرتے ہوے اگلے دن پولنگ ٹائم بڑھانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا تھا۔