برج قوس کا تعارفی خاکہ۔۔۔
منطقہ البروج میں اس کا نمبر 9
حاکم سیارہ مشتری
نشان یا علامت برج تیرا نداز
عنصر یا مادہ آتشی
خوش بختی کا عدد 3
عددی حروف ف
خوش بختی کا نگینہ نیلم، پکھراج، فیر وزہ، ہیرا، لعل پنا
خوش بختی کا دن جمعہ
خوش بختی کا رنگ نیلا، ارغوانی، بنفشی، سیارہ، سرخ
خوش بختی کا پھول نرگس آبی
خوش نصیبی کی دھات ٹن، سونا
48, 38, 30, 21, 1 خوش نصیبی کے دیگر اعداد
خوش بخت بروج حمل، اسد
غیر خو ش بخت بروج جوزا، سنبلہ، حوت
شریک کا بروج میزان، عقرب، جدی، دلو
غیر جانبدار بروج ثور، سرطان
ماہیت ذو جسدین
حصہ جسم کولہے ، رانیں، ریڑھ کی ہڈی کی دم
کلیدوجودبرج سفر
کلید سیارہ وسعت، تحفظ، نرم کوئی، متواقع
بیماریاں بخارمیں گر دن کا اکڑ جانا، گھنٹیا، لنگڑاپن، جوڑوں کا ہلنا، ہاضمے کی خرابی، حلق کی بیماریاں، جوڑوں کا درد، گر دے سو کڑے کی بیماریاں۔
پیشے آرمی، پولیس، سیاحت ، شکار، غوطہ خوری، کھلاڑی، ادا کاری، کوہ پیمائی، شاعری۔
موزوں مقامات عرب، شمالی فرانس ، ٹورنٹو
بر ج قوس افراد کی خوبیاں:۔
صبح سویرے سیر کر کے تازہ دم ہو نے والے، ہر وقت متحرک ، آزادی سے گھومنے پھر نے والے، خانہ بدوش، حر کت میں بر کت، جمود ا نہیں مریض بنا دیتا ہے، کسی کو دھوکا نہ دینے والے، بھروسہ مند، دو لت کمانے والے، ضرورت مندوں کی مدد کر نے والے، ذہین، محتاج بن کر رہنا گوارا نہ کر نے والے، جسمانی صحت کا بے حد خیال رکھنے والے، طاقتور اور مضبوط، زبردست جفا کش، ہر کام محنت اور مشقت سے کر نے والے، محبت کے بدلے محبت پانے والے،خلوص اور جانثاری کا پیکر ۔