counter easy hit

برطانیہ نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزم مانگ لیے

Britain Imran Farooq murder case

Britain Imran Farooq murder case

لندن…..برطانوی حکومت نے پاکستان سے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی حوالگی کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت برطانیہ کی جانب سے خالد شمیم ، محسن علی اور معظم علی کی حوالگی کی باقاعدہ درخواست کردی گئی ہے۔عمران فاروق قتل کیس میں یہ اہم پیش رفت عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ کے عدالت میں بیان کے بعد ہوئی ہے۔ اس اہم خبر کی تفصیلات دس بجکر تین منٹ پر پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں پیش کی جائیں گی۔