برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے برطانیہ میں زیر علاج آٹھویں جماعت کے طالب علم غازی محمد ولید خان کا نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس یم عرفان , ولید کے والد گلزار محمد اور سرفراز حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔