لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح اگست کے اختتام پر 42 سال کی کم ترین سطح 4.3 فیصد پر برقرار رہی۔
دفترشماریات کے مطابق اگست کو ختم سہ ماہی میں بیروزگار افراد کی تعداد 14لاکھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابل2لاکھ 15ہزار کم ہے، مذکورہ مدت میں اوسط ہفتہ وار آمدنیوں میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔