British ambassador to Saudi Arabia has converted to Islam and this week completed the hajj with his Syrian wife
ماناما(یس اردو ڈیسک)سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے اسلام قبول کر نے کے بعد حج کی ادائیگی کا فریضہ بھی سرانجام دیدیا ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے دوران ڈیوٹی حج ادا کیا جس کے بعد وہ سعودی عرب میں پہلے برطانوی سفیر بن گئے ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد دوران ڈیوٹی اسلام کا سب سے افضل ترین فریضہ بھی سرانجام دیدیا ۔